| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 12226 |  THIASUS R Noun Report Error! | (قدیم یونان) ایک اجتماع جو دیوتا کی عبادت کے لیے ہوتا تھا ۔  | 
| 12227 |  THIAZIDES R Noun Report Error! | راجع  ۔ | 
| 12228 |  THIAZINE R Noun Report Error! | تھایازین ۔ خلقی مرکبات میں سے وہ مرکب جس کا ایک جزو گندھک اور نائٹروجن کے ایک سالمے اور کاربن کے چار سالمات پر مشتمل ہو ۔  | 
| 12229 |  THIAZOLE R Noun Report Error! | تھایا زول ۔ بے رنگ رقیق مادہ ۔ جو سخت بو دار ہوتا ہے ۔  | 
| 12230 |  THIAZOLE R
  Report Error! | تھایا زول ۔ ایک بے رنگ طیران پذیر  (اڑ جانے والا ) سیال نقطہ ابال ۱۱۶ سینٹی گریڈ اس کے مالیکیولز پانچ رکنی حلقہ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس کے اخذ شدہ مادے رنگوں اور ادویات میں استعمال ہوتے ہیں ۔  |