| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 12386 |  THIMBLERIG R Noun Report Error! | تین کٹوریوں کے نیچے دانے چھپا کر دیکھنے والوں کو چکرانے کا شعبدہ ۔ وہ کسی کٹوری میں سمجھتے ہیں اور نکلتا کسی اور کٹوری کے نیچے سے ہے ۔ اس طرح کا شعبدہ باز ۔  | 
| 12387 |  THIMBLERIGGER R Noun Report Error! | مہرہ بازی کا کھیل دکھانے والا ۔ مہرہ باز ۔ ٹھگ ۔ فریبی ۔ | 
| 12388 |  THIMBLERIGGING R Adjective Report Error! | مہرہ بازی سے متعلق ۔  | 
| 12389 |  THIMBLEWEED R Noun Report Error! | انگشتانہ جھاڑ ۔ گل شقائق ۔ جس کے تخم دان انگشتانہ نما ہوتے ہیں ۔  | 
| 12390 |  THIMEROSAL R Noun Report Error! | تھائی میرو سال ۔ ہلکے رنگ کا پانی میں حل ہو جانے والا قلمی سفوف ۔  |