| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7816 | THEATRE-IN-THE-ROUND R Noun Report Error! | دائرے کی شکل میں تماشاگاہ ۔ جہاں سامعین اسٹیج کے گردا گرد بیٹھیں ۔ |
| 7817 | THEATREGOING R Adjective Report Error! | تھیٹر کا شوقین ۔ تھیٹر کے ڈرامے شوق سے دیکھنے والا ۔ |
| 7818 | THEATRIC R Noun, Adjective Report Error! | ڈرامائی حرکات و انداز ۔ |
| 7819 | THEATRIC R Adjective Report Error! | تھیٹر کا یا اُس سے متعلق ۔ تھیٹر پن کا ۔ اثر جمانے کے ڈھب کا ۔ |
| 7820 | THEATRICAL R Adjective Report Error! | تماشاگاہ کے متعلق ۔ ڈرامائی اندازکا ۔ تصنّع کا ۔ |