Sr. | English Words | Urdu Words |
12511 | THINK-TANK R Noun Report Error! | ماہرین ۔ اہل فکر ۔ صاحب الرائے اشخاص کی جمعیت جو کسی خاص قومی یا کاروباری مسئلے پر غور کرنے یا مشورہ دینے کے لیے قائم کی جائے ۔ دائرہ دانش ۔ |
12512 | THINKABLE R Adjective Report Error! | جس کا خیال کیا جا سکے ۔ قابل خیال ۔ خیال پذیر ۔ قیاس پذیر ۔ ممکن ۔ |
12513 | THINKABLE R Adjective Report Error! | قابل فکر ۔ غور کے لائق ۔ قابلِ خیال ۔
|
12514 | THINKABLE R Noun Report Error! | وہ چیز جس پر غور کیا جائے ۔ |
12515 | THINKABLENESS R Noun Report Error! | خیال پذیری ۔ قیاس پذیری ۔ |