| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2731 |  THE EXPANDDER [ A L - B A S I T ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لبَاسِطُ، خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو قُرانِ پاک میں ۶ سے زِیادہ مرتبہ آیا ہے۔  سُورۃ بَقرہ کی ۲۴۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ دولت میں افزُونی کر دیتا ہے اور  غُربت میں مُبتلا کر دیتا ہے، اور تُم سب کو اُسی کی طرف لَوٹنا ہے۔: درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمانی کرتی ہیں۔:  سُورۃ الر عَد ، کی ۲۶ ویں ، ا لمَا ئدہ ، کی ۶۴ ویں ، نُوح ، کی ۱۹ ویں ، اور ا لَرُ و م ،کی  ۴۸ ویں آیت۔ | 
| 2732 |  the expanse of the sahara desert has been emphasized by comparing it to england. R Phrase Report Error! | انگلینڈ سے صحارا کا موازنہ کر کے اس کی وسعت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ | 
| 2733 |  The expert doctors look after animal patient in a zoo hospital
 R Phrase Report Error! | ماہر ڈاکٹر بیمار جانور مریضوں کی چڑیا گھر کے ہسپتال میں ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں
 | 
| 2734 |  the exports  of malaga and jaen included saffron figs marble and sugar. R Phrase Report Error! | مالگا اور جین کی برآمدات میں زعفران ،انجیر ،سنگمرمر اور چینی شامل تھی ۔ | 
| 2735 |  the exports of malaga and jaen included saffron ,figs, marble and sugar. R Phrase Report Error! | مالگا اور جین کی برآمدات میں زعفران ،انجیر، سنگ مرمر اور چینی شامل ہیں۔ |