| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 5661 |  THE PUBLIC PURSE R
  Report Error! | قومی خزانہ ۔ خزانہؑ عامرہ ۔ بیت المال ۔  | 
| 5662 |  THE PUBLIC TRUSTEE R
  Report Error! | متولی عام ۔ ایک سرکاری عہدہ دار جو انگلستان میں سنہ ۱۹۰۸ میں مقرر کیا گیا ہے اور جو کوئی چاہے وہ اپنی وصیت کا عمل درآمد  اس کے سپرد کر سکتا ہے ۔ | 
| 5663 |  THE PULL OF THE TABLE R
  Report Error! | جوئے بازی میں ڈیلر یا بینکر کی طرف سے منفعت یا نفح ۔  | 
| 5664 |  THE PULPIT R
  Report Error! | خطباء ۔وعظ کہنے والے ۔ تبلیغ کرنے والے ۔ | 
| 5665 |  The pulse is going on
 R Phrase Report Error! | نبض چل رہی ہے
 |