| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 3616 |  THE HOLY SPIRIT TOLD HIM THAT HE WOULD NOT DIE BEFORE HE SAW THE MESSIAH FROM THE LORD.[LUKE 2-26] R
  Report Error! | روح القدس نےشمعون سےکہا"خداوندکی جانب سےبھیجےجانےوالےمسیح کودیکھےبغیرتونہ مرےگا۔ | 
| 3617 |  THE HOLY SPIRIT WILL TEACH YOU AT THAT TIME WHAT YOU SHOULD SAY.”[LUKE 12-12] R Holy Biblical Report Error! | اس وقت تم کوکیاکہناچاہئے؟اس کےبارےمیں روح
القدس ہی تم کوبتائیگی۔ | 
| 3618 |  THE HOLY TABLE / THE LORD,S TABLE R
  Report Error! | عشائے ربانی کی میز ۔ | 
| 3619 |  THE HOLY [ AL - Q U D D U S ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَقدُ وّس ، یعنی سراسر  اور  سرا پا  پاک اور   پوِتّر  ہستی۔  خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔   سُورۃ ا لَحشر کی ۲۳ ویں آیت ہے کہ: القُدّوسُ ، وُہ سُلطان ، قُدّوُس ہے : درج ذیل آیات بھی اُس ذاتِ مُقدّس کی قُدُوّسیت  کی نُمائیندہ ہیں: سُورۃ ا لبقرہ : ۳۰، سُورۃ الزمر : ۶۷ ، سُورۃ فَصلَت : ۲ ۔ | 
| 3620 |  THE HONOURER [ A L - M U ` I Z Z ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لمُعِّزُ ، { عِزّت بڑھانے والا } اللّہ تعالے۱ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام  ہے ۔  قُرانِ پاک میں  چار سے زِیادہ مرتبہ اِس  صِفاتی نام کا ذِکر ہے۔ سُورۃ آل عمران کی ۲۶ ویں آیت یُوں ہے :۔ اے اللّہ تعالے۱ ! تُو جِسے چاہے، عِزّت بخشتا ہے ۔:  درج ذیل آیات اللّہ تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمانی کرتی ہیں۔  سُورۃ آل عمران ، کی ۵۵ ، القصَصَ ،کی ۷۷، اور غافِر ، کی ۵۱ ویں آیت۔ |