| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 4691 |  THE MUSE R Noun Report Error! | یونانی اور رومی ضمیات کے مطابق نودیویاں ۔ زیوس ۔ اور نیموسائن کی بیٹیاں جو شاعری ۔ موسیقی اور تنثیل وغیرہ کی دیویاں ہیں ۔ شاعر کی طبّاعی ۔  | 
| 4692 |  the museum is being visited by her R Phrase Report Error! | عجائب گھر کی سیر اس سے کی جا رہی ہے | 
| 4693 |  the museum is in front of the old campus R Phrase Report Error! | عجائب گھر پرانے کیمپس کے سامنے ہے | 
| 4694 |  The muslim astronomers like Abdul-Haissam, Bu-Ali Sina and others discovered many new groups of stars and gave them names in Arabic R Phrase Report Error! | عبدلہیشم، بوعلی سینا جیسے اور دوسرے مسلم ھیت دانوں نے بہت سے نئے مجمع النجوم دریافت کئے اور عربی میں ان کے نام رکھے | 
| 4695 |  the muslim astronomers like lbn.ul.haitham bu.alisina and others discovered many new groups of stars and gave them names in arabic R Phrase Report Error! | عبدالہیشم ، بو علی سینا جیسے اور دوسرے مسلم ہیت دانوں نے بہت سے نئے مجمع النجوم دریافت کئے اور عربی میں ان کے نام رکھے ۔  |