| 7507 | THE WITHHOLDER [ A L - M A A N I ` ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
 Report Error!
 | اَ لمَانُعِ ، { باز رکھنے والا ، روکنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعا لے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔  سُورۃ اَ لمُلک کی ۲۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالے۱ } [ اِنسان کا } کا ذَریعہ مُعاش و نان نُفقہ روک دیتا ہے ۔:  احادیِثِ نبوی ﷺ { اَ لبُخاری ، صَحیح مُسلم }  میں فرمایا گیا ہے :۔ اَے اللّہ ! جو کُچھ تُو روک دیتا ہے ، اُسے کوئی جاری نہیں کر سکتا ۔: درج ذیل آیات  بھی  اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ اَ لواقہ کی ۶۸ تا ۷۰ ، یَسیِن کی ۹ ویں ، اور اَ لحج کی ۳۸ ویں آیت ۔ |