Sr. | English Words | Urdu Words |
9056 | There came a man running from the other part of the city. \"O Moses,\" he said, \"the chiefs are deliberating to kill you. Go away from the city. I wish you well[Q 28-20] R Holy Quranic Report Error! | اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دوڑتا ہوا آیا (اور) بولا کہ موسٰی (شہر کے) رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں کہ تم کو مار ڈالیں سو تم یہاں سے نکل جاؤ۔ میں تمہارا خیر خواہ ہوں |
9057 | THERE CAME NEVER ILL OF GOOD ADVISEMENT R Idiom Report Error! | اچھی نصیحت سے کبھی نقصان ہوتے نہیں دیکھا گیا ! ۔ |
9058 | there came to him stirred by the warmth of the fire and the gentle aroma of tea, R Phrase Report Error! | آگ کی تپز اور چائے کی لطیف مہک سے متحرک ہوکر چپس کے ذہن میں پرانے وقتوں کی ہزاروں الجھی ہوئی یادیں تازہ ہوگئیں۔ |
9059 | THERE CAN BE NO FRIENDSHIP WHERE THERE CAN BE NO FREEDOM R Idiom Report Error! | جہاں آزادی نہیں ہوتی وہاں دوستی بھی نہیں ہو سکتی ! ۔ |
9060 | there cheers indeed but there was more to come an ungussed epilogue , R Phrase Report Error! | واقعی تین بار دادو تحسین کے نعرے لیکن ابھی بہت کچھ باقی تھا۔ ایک ناقابل قیاس اختتامیہ،، |