| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 14186 |  THOUGHT TRANSFERENCE R Noun Report Error! | اشراق ۔ انتقال فکر ۔ خیال رسانی ۔  | 
| 14187 |  THOUGHT UNITS R Adjective Report Error! | وہ  اقدامات  جن  کے  ذریعے  سے  علم  طلبہ  تک  پہنچایا  جاتا  ہے  ۔ | 
| 14188 |  THOUGHT WAVE R Noun Report Error! | (نفسیات) موج خیال ۔ (جس کے ذریعے سے اشراق کے قائلوں  کے نزدیک خیالات منتقل ہوتے ہیں)۔  | 
| 14189 |  THOUGHT-PROVOKING R Adjective Report Error! | سوچ بچار پر مائل کرنے والا ۔ فکر انگیز ۔  | 
| 14190 |  THOUGHT-READER R Noun Report Error! | دوسروں کے دل کی بات تاڑ لینے والا ۔ قیافہ شناس ۔  |