Sr. | English Words | Urdu Words |
14921 | THROW ON R Verb Report Error! | (کپڑا و غیرہ )جلدی سے پہننا ۔ بُو پر شکار کو چھوڑ دینا ۔ |
14922 | THROW ON R Idiom Report Error! | تیزی سے پہننا ۔ |
14923 | THROW ONE,S WEIGHT AROUND R
Report Error! | اپنی طاقت یا اثرات غیر ضروری طور پر اِستعمال کرنا ۔ |
14924 | THROW ONESELF AT R
Report Error! | کسی کی رومانی توجہات کا مرکز بننے کے لیے واضع کوشش کرنا ۔ جیسے کسی عورت کا مرد کو متوجہ کرنے کے لیے ۔ |
14925 | THROW ONESELF INTO R Idiom Report Error! | دل کا رابطہ ہونا ۔ |