| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9971 | THERIODONT R Noun Report Error! | متحجر شدہ ۔ رینگنے والا جانور جس کے دانت دودھ پلانے والے جانور کے مانند ہوتے ہیں ۔ |
| 9972 | THERIODONTIA R Adjective Report Error! | تھیریوڈانٹیا ۔ رینگنے والے معدوم ممالیہ جن کے دانت ہوتے تھے ۔ |
| 9973 | THERIOMENCY R Noun Report Error! | حیوانی تفاعل ۔ حیوانیات وحشی کے مشاہدہ سے پیشین گوئی ۔ |
| 9974 | THERIOMIMICRY R Noun Report Error! | اعمال حیوانیہ کی نقل کرنا |
| 9975 | THERIOMORPH R Noun Report Error! | حیوانی شکل کی چیز ۔ جانور ساں شے ۔ |