| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 4581 | The morning scene always make my mind strong
 R Phrase
 Report Error!
 | صبح کا منظر میرے ذہن کو ہمیشہ مضبوط بناتا ھے | 
| 4582 | THE MORNING STAR [ THE NIGHT VISITANT ] ... AT- TAARIQ R Noun, Name, Holy Quranic
 Report Error!
 | سُورۃ ا لَطاَ رِ قِ ، قُرانِ پاک کی چھیاسویں [ ۸۶ ] سُورۃ ہے اور  تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔  اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں لفظ ، ٍطارِق ٍ ، کی مُناسبت سے ہے۔  لفظ، ٍ طارق ٍ، مُختلف مکاتیبِ فکر کی رائے میں الگ الگ معنی کا حامل ہے۔  تاہم یہ پیغَمبِر اِسلا م  کا بھی نمائیندہ  ہے۔  اس کا نفسِ مضمُون اللہ تعالے۱ کی جانب سے  ہر ذی رُوح شے کی مُحافظت کی ذِمہّ داری ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۱۷ آیات پر مُشتمل ہے۔ | 
| 4583 | THE MORNING SUN NEVER LASTS A DAY R Idiom
 Report Error!
 | بہار کے بعد خزاں کا دور ہوتا ہے ۔ | 
| 4584 | the morning sun was bright, the air was a warm and the countryside was quiet R Phrase
 Report Error!
 | صبح سورج روشن تھا،ہواگرم تھی اوردیہاتی ماحول پُرسکون تھا | 
| 4585 | The morning when it is unveiled[Q 74-34] R Holy Quranic
 Report Error!
 | اور صبح کی جب روشن ہو |