| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15151 | THUNDER STONE R Noun Report Error! | سنگ رعد ۔ پتھروں کی ایک قسم ۔ جن کے بارے میں کبھی خیال کیا جاتا تھا ۔ کہ یہ بجلی کے ساتھ گرتے ہیں ۔ |
| 15152 | THUNDER STORM R Noun Report Error! | (موسمیات) طوفان رعد و برق ۔ طوفان برق و باد ۔ |
| 15153 | THUNDER STROKE R Noun Report Error! | صاعقہ زدگی ۔ اصابت صاعقہ ۔ بجلی کا کڑکا ۔ |
| 15154 | THUNDER-BOLT R Noun Report Error! | بجلی کی کڑک ۔ غیبی گولہ ۔ ناگوار خبر ۔ |
| 15155 | THUNDER-CLAP R Noun Report Error! | ہنگامہ خیز واقعہ ۔ |