| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2456 |  The dolphin is turquoise
 R Phrase Report Error! | یہ ڈولفن فیروزی رنگ کا ہے
 | 
| 2457 |  THE DOMINANT R Name Report Error! | القہار  ۔ | 
| 2458 |  THE DOMINANT R Name Report Error! | القاہر  ۔ | 
| 2459 |  THE DOMINANT [ A L - Q A H H A R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَقَھَّا رُ ، قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔  سُورۃ ا لزَمر کی چاتھی آیت یُوں ہے :۔ جلال و حشمت اُس  واحِد اللّہ ہی کے لئے ہے جو  زبرَدست  اور اَ لقادِر ہے۔:  درج ذیل دیگر آیات بھی خُدا تعالے۱ کے غالِب ، زبردست اور ا لَقھَار ،  ہونے  کی دلیل ہیں۔ آل عمران کی ۸۳ ویں، الا نعام کی ۱۷ ویں، یُوسف، کی ۳۹  ویں ، بقرہ کی ۲۰ ویں، اور الانبیاء کی ۶۹ ویں آیات۔ | 
| 2460 |  The donkey has no antlers
 R Phrase Report Error! | گدھے کے سینگ نہیں ہوتے ہیں
 |