| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 14616 | THRIFTSHOP R Noun
 Report Error!
 | کفایتی دوکان ۔ دوکان جہاں پُرانا مال اسباب عام طور پر خیرات کی غرض سے کم نرخوں پر فروخت ہوتا ہے ۔ | 
| 14617 | THRIFTY R Adjective
 Report Error!
 | کفایت شعار ۔ جُز رسی سے کام لینے والا ۔ کم خرچ ۔ خوشحال ۔ | 
| 14618 | THRIFTY R Adverb
 Report Error!
 | خوشحالی ۔ کفایت شعار   ۔ خرچ  ۔ سر سبز  ۔ | 
| 14619 | THRIFTY HOUSEWIVES PRESERVED THIER HOMEGROWN VEGETABLES AND FROUITS BY CANNING PICKLING THE COLD WEATHER. R 
 Report Error!
 | کفایت شعار خواتین خانہ اپنے گھر کی اگی ہوئی سبزیوں اور پھلوں کو  ڈبوں میں بند کرکے اچار ڈال کر یا انہیں خشک کر کے سرد موسم کے دوران استعمال کے لیے محفوظ کر لیتی تھیں۔ | 
| 14620 | THRILL R Noun
 Report Error!
 | انبساط  ۔ |