| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1861 |  the clerks the wickets the sight of the money,and everything  there rattled him. R Phrase Report Error! | کلرک دریچے روپوں کا منظر اور وہاں کی ہر چیز  اسے بد حواس کر دیتی تھی۔ | 
| 1862 |  the clerks went on strike ? R Phrase Report Error! | کلرکوں نے ہڑتال کی ؟ | 
| 1863 |  the clerks will have called the strike off R Phrase Report Error! | کلرک ہڑتال کھول چکے ہوں گے | 
| 1864 |  THE CLOAKED ONE [ ONE WRAPPED UP ] { AL-MUDDATHTHIR } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ  اَلمدَّثَر ،  قُرانِ  پاک کی چوہترویں  [ ۷۴ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے ۔  اس  سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ، ٍ مُدَثَر ٍ کی مُناسبت سے ہے۔  یہ سُورۃ ،  اس سے پِچھلی سُورۃ ٍ   اَلمُزَمِل ٍ  کے ساتھ نفسِ مضمُون  کے اعتبار سے مربُوط ہے ۔ اس سُورۃ کا زمانہءنزُول بھی اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ یہ سُورۃ ۵۶ آیات پر مُشتمل ہے۔ | 
| 1865 |  the clock has struck five R Phrase Report Error! | کلاک نے پانچ بجا دیئے ہیں ۔ |