Sr. | English Words | Urdu Words |
14536 | THREE-QUARTERS R Noun, Adverb, Plural Report Error! | چار میں سے تین حصّے ۔ بیشتر جزو ۔ تین چوتھائی تک ۔ تکمیل کے نزدیک تر ۔ |
14537 | THREE-RING CIRCUS R Noun Report Error! | تین اضلاع یا اکھاڑوں والا سرکس جہاں بیک وقت تین تماشے ہو سکیں ۔ بے تحاشا یا ضرورت سے زیادہ نمائش ۔ |
14538 | THREE-WAY R Adjective Report Error! | تین راستوں یا تین ساتھیوں والا ۔ |
14539 | THREE-WHEELER R Noun Report Error! | تین پہیّوں والی گاڑی ۔ |
14540 | THREEFOLD R Adjective, Adverb Report Error! | تگنا ۔ سہ چند ۔ تین حصّوں پر مبنی ۔ سہ گانہ ۔ |