| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 14391 |  THREE - POINT LANDING R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کو رَن وے پر اس طرح اُتارنے کا عمل ۔ کہ اس کے تینوں پہیے بیک وقت زمین کو چُھوئیں ۔  | 
| 14392 |  THREE - QUARTER R Noun, Adjective Report Error! | تین چوتھائی ۔ پُورے کا تین چوتھائی ۔ اس سے متعلق ۔  | 
| 14393 |  THREE - QUARTER BINDING R Noun Report Error! | تین چوتھائی جلد بندی ۔ اس طرح جلد بندی کہ کتاب کا پشتہ جلد کے دونوں اطراف میں ایک تہائی تک بڑھا ہوا ہو ۔  | 
| 14394 |  THREE - RING CIRCUS , THREE - RINGED CIRCUS R Noun Report Error! | سہ حلقی سرکس ۔ سرکس جس کے تین حلقوں میں بیک وقت کھیل دکھائے جائیں ۔  | 
| 14395 |  THREE - SQUARE R Adjective Report Error! | سہ مربع ۔ مساوی ۔ تکونی شکل کی ۔  |