| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 986 |  THE AUTHORITIES R Adjective Report Error! | کسی ملک یا علاقے کے حکمران ۔ حُکاّمِ مجاز ۔ کسی شعبے کے ماہرین ۔ حُکاّمِ بالا ۔  | 
| 987 |  the authorities were forced to give permission to arrange the match. R Phrase Report Error! | ارباب اختیار میچ کروانے کی اجازت دینے پر مجبور ہوگئے۔ | 
| 988 |  THE AVARICE OF plenitude keeps you occupied[Q 102-1] R Holy Quranic Report Error! | (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا  | 
| 989 |  THE AVENGER [ A L - M U N T A Q I M ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُنتَقِمُ ، { اِنتقام یا بدلہ لینے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔  سُورۃ اَ لسِجدہ ۲۲ کی  ویں آیت یُوں ہے :۔ ہم گُناہوں کا اِرتکاب کرنے والوں سےبدلہ لیں گے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی قُرانِ کریم کی دیگر آیات یہ ہیں :۔ اَ لزخَرَف کی ۵۵ تا ۵۶ آیات، طہَ ، کی ۸۱ ویں آیت ۔ احادیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح بُخاری اور صَحیح مُسلم } میں بھی اس صَفاتی نام کی ترجمانی کی گئی ہے ۔  | 
| 990 |  THE AWAKENER R Name Report Error! | حاشر  ۔ |