| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5431 | DEINSTITUTIONALIZATION R Noun Report Error! | اِدارتی وجود کا سلب ۔ اِدارتی حیثیت سلب کرنے کا عمل ۔ کِسی اِدارے سے اخراج کا عمل ۔ |
| 5432 | DEINSTITUTIONALIZE R Verb Report Error! | کِسی اِدارے سے خارج کرنا یا اِدارتی حیثیت سلب کرنا ۔ |
| 5433 | DEIONIZATION R Noun Report Error! | آئنوں کا اِخراج ۔ آئنوں کو خارِج کرنے والا ۔ |
| 5434 | DEIONIZE R Verb Report Error! | آئنوں یا آئنوں کے اجزا ترکیبی کو خارِج کرنا ۔ |
| 5435 | deionized water water that has been purified by removal of dissolved ions usually using an ion exchange resin R Phrase Report Error! | ڈی آئیونائزڈ پانی ، حل شدہ آئنوں کے اخراج سے حاصل ہونے والے صاف شفاف پانی ڈی آئیونائزپانی کہتے ہیں ۔ |