| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21756 | DROP SHUTTER R Noun Report Error! | کیمرے کا پُرزہ جس سے فوراً پلیٹ پر عکس اُتر آتا ہے ۔ |
| 21757 | DROP SONDE R Noun Report Error! | ایسا شعاعی مسبار یا ریڈیائی ہواپیما جس پر پیراشوٹ نصب ہو تاکہ اسے جہاز سے گرا کر فضائی حالات کی پیمائش کی جا سکے ۔ |
| 21758 | DROP SULPHUR R Noun Report Error! | دانہ دار گندھک یا ٹین ۔ |
| 21759 | DROP TABLE R Noun Report Error! | بوجھ اتارنے کی مشین خصوصاً جس سے گاڑی کا پہیا نکالا جاتا ہے ۔ دیوار میں لگی ہوئی میز جس کو تہ کیا جا سکے ۔ |
| 21760 | DROP THE CHARGES R Verb Report Error! | الزام لگانے بند کر دینا ۔ |