| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8401 | DESHABILLE R Noun, Verb, Adjective Report Error! | نامکمل یا نا کافی لباس پہنے ہوئے ہونا ۔ ڈھیلا ڈھالا لباس جو خلوت میں یا سوتے وقت پہنا جائے ۔ |
| 8402 | DESHABILLE R Noun Report Error! | نیم عریانی ۔ ستر پوشی میں لاپروائی ۔ نیم برہنہ ۔ |
| 8403 | DESICATOR VACUUM R Noun Report Error! | خلائی خشکالہ |
| 8404 | DESICCANT R
Report Error! | خشک کرنے والا ۔ تجربہ تجربہ گاہوں میں مادوں کو خشک کرنے اور نم گیر اشیا ک نمی جذب کرنے سے روکنے والا مادہ مثلاً کیلشیم آکسائیڈ اور سلیکا جیل وغیرہ ۔ |
| 8405 | DESICCANT R Noun Report Error! | خشکندہ عامل ۔ |