| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17086 | DIVORCE CAPACITY FOR R
Report Error! | اہلیت طلاق (ہر مسلمان عاقل و بالغ شوہر اپنی زوجہ کو طلاق دینے کا اہل ہے ۔ نا بالغ ۔ مفلوج العقل طلاق دینے کا اہل نہیں ) ۔
|
| 17087 | DIVORCE DELEGATION OF R
Report Error! | تفویض طلاق ۔ تفویض حق طلاق ۔ |
| 17088 | DIVORCE DIVISIBLE R
Report Error! | طلاق یا علیحدگی فریقین (تاہم اس قسم کی طلاق میں معاملات متعلقہ فریقین از قسم خصانت وغیرہ زیر التوا رہتے ہیں ) ۔ |
| 17089 | DIVORCE IN JEST R
Report Error! | طلاق بالھزل ۔ طلاق بحالت ہنسی و مذاق ۔ جب طلاق محض ہنسی مذاق ميں دی گئی ہو |
| 17090 | DIVORCE IN JEST R
Report Error! | طلاق بالھزل ۔ طلاق بحالت ہنسی مذاق ۔ |