| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16151 | DISTANCE FREIGHT R
Report Error! | فاصلے کے حساب سے کرایہ ۔ |
| 16152 | DISTANCE JUDGE R Noun Report Error! | ( گھوڑ دوڑ ) وہ جج جو دوری نشان کے پاس کھڑا رہتا ہے ۔ |
| 16153 | DISTANCE LANGUAGE R Noun Report Error! | ترسیل بعید ۔ |
| 16154 | DISTANCE LEARNING R Noun Report Error! | مطالعے کا ایک طریقہ جس میں طالبعلم سکول جانے کی بجائے ٹیلیویژن پروگرام دیکھ کر اور اپنا کام اساتذہ کو بھیج کر سیکھتا ہے ۔ |
| 16155 | distance lends charm to the view R Phrase Report Error! | دور کے ڈھول سہانے ۔ |