| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14121 | DISCORDERLY CONDUCT R Noun Report Error! | بے ضابطہ طرز عمل ۔ عموماً غیر معینہ حد جس سے امن و امان عامہ کے متافی کسی جُرم کا احتمال ہو۔ |
| 14122 | DISCOSTOMATOUS R Adjective Report Error! | حونیات اولیہ کی ایک قسم سے متعلق ۔ |
| 14123 | DISCOTHEQUE R Noun Report Error! | ۱۹۶۰ کے عشرے میں ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا میں مقبول ہونے والا چھوٹا اور غیر رسمی شبینہ کلب۔ |
| 14124 | DISCOTINUE R Verb Report Error! | چھوڑنا ۔ منقطع کرنا ۔ روک دينا ۔ ترک کرنا |
| 14125 | DISCOUNT R Noun Report Error! | کٹوتی ۔ منہائی ۔ کمی ۔ چھوٹ |