| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1781 | DAY BEFORE YESTERDAY R
Report Error! | ڈے بيفور يَس ٹَر ڈے ۔ گُزِشتَہ پَرسوں ۔ |
| 1782 | DAY BLINDNESS R Verb Report Error! | دن کوری ۔ شبيہکہ کے مرکزی حصہ ميں نقص کی وجہ سے فرد کا مدھم روشنی ميں دن کی بہ نسبت بہتر بصارت حاصل کرنا ۔ |
| 1783 | DAY BLINDNESS R Noun Report Error! | دن کوری۔ دنوندھا پن۔ بصارت کا وہ عیب جس کے باعث رات کی نسبت دن میں تیز روشنی میں کم نظر آتا ہے۔ |
| 1784 | DAY BOARDER R Noun Report Error! | طالب علم جو اقامت خانہ میں کھانا کھائے مگر گھر پر سوئے ۔ |
| 1785 | DAY BOOK R
Report Error! | روز نا مچہ ۔ |