| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8416 | DESICCATIVE R Adjective Report Error! | خشک کُن۔ خُشکاندہ۔ |
| 8417 | DESICCATOR R
Report Error! | خشکالہ ۔ شیشے کا سامان جس میں ٹھوس مادے کو نم آلود ہونے سے محفوظ رکھاجاتا ہے ۔ اس میں عموماً کیلشیم کلوئیڈ کیلشیم آکسائیڈ اور سلیکا جیل غیرہ خشکالہ ہوتے ہیں ۔ |
| 8418 | DESICCATOR R Noun Report Error! | خشکالہ۔ مجفاف۔ خُشکاندہ شے۔ آلہ۔ شخص۔ |
| 8419 | desiccator an apparatus containin a desiccant used for the physical removal of water from a substance R Phrase Report Error! | خشکالہ ، ایک سامان جو تجربہ گاہوں میں اشیاء کو خشک کرنے اور نم گیر اشیاء کو نمی جذب کرنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 8420 | DESICCATOR DISH R Noun Report Error! | ( کیمیا ) خشک کن رکابی ۔ |