| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7376 | DEPOPULATION R Noun Report Error! | تقلیل آبادی۔ کسی جگہ کی بے آبادی۔ آبادی گھٹانے کا عمل۔ |
| 7377 | DEPOPULATOR R Noun Report Error! | کسی جگہ کو بے آباد کرنے والا۔ تقلیل آبادی کرنے والا۔ آبادی گھٹانے والا۔ |
| 7378 | DEPORT R Verb Report Error! | دیس سے نکال دین ، جلا وطن کرنا ، شہر بدر کرنا ، طریقہ یا ڈھنگ اختیا کرنا ۔ |
| 7379 | DEPORT R
Report Error! | جلا وطن کرنا ۔ |
| 7380 | DEPORT R Verb Report Error! | ملک بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا ۔ اپنے ملک سے نکال باہر کرنا |