| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12421 | DIMINUTIVELY R Adverb Report Error! | تصغیری طور پر۔ تصغیر کے لحاظ سے۔ |
| 12422 | DIMINUTIVENESS R Noun Report Error! | تَصغیریت۔ بہت چھوٹا ہونے کی کیفیّت۔ |
| 12423 | DIMISSORIAL R Noun Report Error! | پروانہ روانگی۔ پادری کی نقلِ مکانی کا اِجازت نامہ۔ |
| 12424 | DIMISSORY R Noun Report Error! | اسقف کا خط جس میں کشیش کو ایک تعلقہ سے معطل کر کے دوسرے تعلقہ کے لئے سفارش کی گئے ہو ۔ اسقف کا خط جس میں حامل رقعہ کو پادری کے عہدے پر معمور کرنے کی سفارش کی گئی ہو ۔ |
| 12425 | DIMISSORY R Adjective Report Error! | اذن روانگی۔ اجازت روانگی سے متعلق۔ |