| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10661 | DIASTEMATOPYCLIA R Noun Report Error! | خلقی طور پر پیڑو کے درمیان شگاف |
| 10662 | DIASTER R Noun Report Error! | دو نجمہ ۔ |
| 10663 | DIASTESSARON R Noun Report Error! | اناجیل اربعہ کا اتفاق ۔ چاروں انجیلوں کا اتفاق ۔ |
| 10664 | diasthermy R Phrase Report Error! | برقی حریت : بافتوں میں سے زیادہ فریکوینسی کی برقی روکا گزر جس سے حرارت پیدا ہوتی ہے ۔ سوزش کے لئے مستعمل ۔ مفید برائے آسٹیو آر تھرائی ٹس ۔ |
| 10665 | DIASTHROIDAL R Noun Report Error! | جوڑ جس میں پانی کی تھیلی موجود ہو
|