| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12671 | dioptre symbol d equivalent to m-1 a unit used to express the power of a lens R Phrase Report Error! | بصریہ ، عدسے کی طاقت کی اکائی ، بصریہ میں عدسے کی طاقت میٹروں میں اس کے طول ماسکہ کے برعکس متناسب ہوتی ہے ۔ |
| 12672 | DIOPTRIC R Adjective Report Error! | بصریائی۔ انعطافی۔ انعطافیات سے متعلّق۔ جیسے عدسہ۔ |
| 12673 | DIOPTRIC R Noun Report Error! | قوت انعطاف کو ناپنے کی اکائی ۔ عدسہ کی قوت جس کا فصل ماسکہ ایک میٹر ہو ۔ |
| 12674 | DIOPTRIC ABERRATION R Noun Report Error! | ماسکی کج روی ۔ |
| 12675 | DIOPTRIC SYSTEM R Noun Report Error! | بصری نظام ۔ |