| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19606 | DOPA R Noun Report Error! | ڈائی ہائڈروکسی فینا ئلا لائین ۔ |
| 19607 | DOPA R Noun Report Error! | قلمی امینو ترشے سے تیار کی جانے والی دوا جو رعشے کے علاج میں دی جاتی ہے ۔ |
| 19608 | dopamine R Phrase Report Error! | ڈوپیمن : یہ دوائی دل کی کار کردگی کو بہتر بناتی ہے ۔ |
| 19609 | DOPAMINE R Noun Report Error! | ایڈرینل میڈولا اور دماغ میں پایا جانے والا مرکب جو عصبی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ خون میں موجود ایک اینزائم جو خون کے دبائو میں اضافے پر بڑھ جاتا ہے ۔ |
| 19610 | dopamine a catecholamine intermediate in the sytheis of nortadrenaline from the amino acid tyrosine R Phrase Report Error! | ڈوپا مائین امائینو ایسڈ ٹائی روسائن سے نورا ڈری نالائن کی تیاری کے دوران بننے والے کیٹے کولامائن ۔ |