| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 14986 | DISINTEGRATION CONSTANT R Noun Report Error! | پھوٹ مستقل ۔ انتشار مستقلہ ۔ |
| 14987 | disintegration constant exponential decay R Phrase Report Error! | تکسر مستقل مستقل تکسر ، ٹرانفارمیشن مستقل ، ایک ایٹم مرکزہ فی اکائی وقت کے تکسر کا امکان جو تابکار آئسوٹوپ کی تحفیص کرتا ہے ۔ |
| 14988 | DISINTEGRATION ECON R Adjective Report Error! | صنعت کاروں کا آپس میں مل کر اس بات پر متفق ہو جانا کہ مخصوص اشیاء کو خود بنائے تیار کرنے کی بجائے غیر ملک سے درآمد کیا جائے ۔ |
| 14989 | DISINTEGRATION OF ROCKS R Noun Report Error! | ( جغرافیہ ) چٹانوں کا انشقاق ۔ |
| 14990 | disintegration the emission of particles from an atomic nucleus either spontaneouly in radioactive decay radioactivity or after a collision R Phrase Report Error! | انتشار تکسر ، کوئی طریق جس میں ایٹم کا مرکزہ فوری تابکاری کی وجہ سے یا ٹکراﺅ کے نتیجے کے طور پر ایک یا زیادہ ذرات یا فوٹونز خارج کرتا ہے ۔ |