| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8626 | DESOLATE R Adjective Report Error! | اکیلا ۔ تنہا۔ بے کس ۔ غیر آباد ۔ ویران ۔ اجاڑ ۔ شکستہ ۔ برباد شدہ ۔ چٹیل میدان ۔ بنجر سنسان ۔ واماندہ ۔ مغموم ۔ ناامید ۔ مایوس ۔ دل شکستہ ۔ بد قسمت ۔ بد نصیب ۔ اداس ۔ محزون ۔ |
| 8627 | DESOLATE R
Report Error! | اجاڑنا ۔ |
| 8628 | DESOLATED R Verb Report Error! | اجاڑا بنجر ۔ |
| 8629 | DESOLATELY R Adverb Report Error! | ویرانی کی حالت میں۔ غمگینی سے۔ مایوسی سے۔ نااُمیدی سے۔ |
| 8630 | DESOLATENESS R Noun Report Error! | اُجاڑ پن۔ بے کسی۔ ویرانی۔ غیر آبادی۔ بربادی۔ |