| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15441 | disperse dye ,dye R Phrase Report Error! | منتشر رنگ ، تمام کیمیائی اقسام کے رنگ جن کا اطلاق مصنوعی ریشوں پر پانی میں باریک معلق صورت میں کیا جاتا ہے ۔ |
| 15442 | DISPERSED R Verb Report Error! | منتشر کیا ۔ |
| 15443 | DISPERSED R Adjective Report Error! | منتشر ۔ بکھرا ہوا ۔ |
| 15444 | DISPERSED ATTENTION R Noun Report Error! | منتشر توجہ ۔ |
| 15445 | DISPERSED PHASE
R
Report Error! | منتشر ہیئت ۔ لسونتی محلول یا تعلیق ( سسپنشن) میں حل شدہ یا معلق مادہ جو nml - 100 سائز کے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |