| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16981 | DIVINE OFFICE R Noun Report Error! | رومی کلیسا کی روزانہ مقررہ دعا ۔ |
| 16982 | DIVINE PROVIDENCE R
Report Error! | فضل الہی ۔ فضل خداوندی ۔ہدایت خداوندی ۔ |
| 16983 | DIVINE RIGHT R Noun Report Error! | خدا کی طرف سے عطاکیا گیا حق ۔ |
| 16984 | DIVINE RIGHT OF KINGS R Noun Report Error! | سماوی حق شاہی ۔ عقیدہ الہی حُقُوق بیان ۔ یہ عقیدہ کہ بادشاہوں کے حُقُوق سلطنت براہِ راست خدا کی طرف سے عطا کیے گۓ ہیں ۔ |
| 16985 | DIVINE SERVICE R Noun Report Error! | جماعت کی نماز ۔ |