| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18681 | DOGMATIZER R Noun Report Error! | حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ بلا ثبوت بات کہنے والا ۔ جرات اور بلاجواز تیقن کے ساتھ کسی راۓ کا بیان کرنے والا ۔ |
| 18682 | DOGMEAT R Noun Report Error! | راتب ۔ کتے کا گوشت ۔ گھٹیا گوشت ۔ نا پسندیدہ شے ۔ |
| 18683 | DOGOTALIZATION R Noun Report Error! | ڈیجی ٹیکس کا فِزیالوجیکَل اِرتکاز |
| 18684 | Dogs and cats will be fighting with each other
R Phrase Report Error! | کتے بلی آپس میں لڑ رہے ہوں گے
|
| 18685 | Dogs are a big problem in our colony
R Phrase Report Error! | ہماری کالونی میں کتے ایک بہت بڑی مصیبت ہیں
|