| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6631 | DENDROCHRONOLOGY R Noun Report Error! | علم شجری تاریخ۔ وہ علم جس میں درختوں کے تنوں کے حلقوں سے ان کی عُمر کا تعین کرتے ہیں۔ |
| 6632 | DENDROCHRONOLOGY R Adjective Report Error! | ڈینڈرو کرونولوجی ۔ شجری تقویم ۔ درختوں کی سالانہ نشوونما کے مطالعہ سے گزرے ہوئے وقت کا اندازہ لگانا ۔ |
| 6633 | dendrochronology a method of dating by counting the annual growth rings of trees to determine the age of strucutures mad of wood and wooden archaeological remains or to infer slimatic histories R Phrase Report Error! | علم شجری تاریخ ، وہ علم جس میں درختوں تنوں کے حلقوں سے ان کی عمر کا تعین کرتے ہیں ۔ |
| 6634 | DENDROCOEL R Adjective Report Error! | شجری آنتوں والا ۔ شجری آنتوں والا کیڑا ۔ |
| 6635 | DENDROCOLAPTIONE R Adjective Report Error! | خزندہ درخت ( پرندوں کی ایک جنس ) جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |