| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13061 | DIPSACUS LNERMIS R Noun Report Error! | اپل ، پاک ، تیسل |
| 13062 | DIPSADINE R Adjective Report Error! | غیر زہریلے سانپوں کی جنس کا ۔ |
| 13063 | DIPSAS R Noun Report Error! | ایک سانپ جس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کے کاٹنے سے شدت سے پیاس لگتی ہے ۔ ایک قسم کا غیر زہریلا سانپ جو گرم ملکوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک قسم کا دو صمامی صدف ۔ |
| 13064 | DIPSETIC R Adjective Report Error! | عطش آور ۔ پیاس پیدا کرنے والا ۔ |
| 13065 | DIPSETIC R Noun Report Error! | عطش آور دوا ۔ |