| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3501 | DECILE R Noun Report Error! | ڈیسائل۔ تعشیر۔ تعدّد ارتعاش کی تقسیم میں ایک وقفہ۔ |
| 3502 | DECILES R Noun Report Error! | تعشیر ۔ جِس طرح کِسی پیمانے کو چار حِصّوں میں بانٹنے کو تربیع کہتے ہیں ۔ |
| 3503 | DECILITER R Noun Report Error! | ڈیسی لیٹر۔ لیٹر کے دسویں حصّے کے برابر مائع اشیا کو ناپنے کا پیمانہ۔ |
| 3504 | DECILITRE R Noun Report Error! | میٹری مقدار گُنجائش کی اکائی جو ۱ لیٹر کے برابر ہے ۔ |
| 3505 | DECILLION R Noun Report Error! | دس پدم سنکھ ۔ ڈیسلین۔ |