| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10116 | DIACRITICAL R Noun Report Error! | ممیزی نشان ۔ |
| 10117 | DIACRITICAL MARK R Noun Report Error! | ممیّز نشان۔ کسی حرف میں شامل کردہ علامت۔ |
| 10118 | DIACRITICAL MARK R Noun Report Error! | ڈایا کریٹیکل مارک ۔ ایک ایکسنیٹ مارک جو کسی لکھے ہوئے حرف کے اوپر نیچے یا اس حرف میں سے گزرے مثال کے طور پر ایکیوٹ اور گریوایکسنیٹس ۔ |
| 10119 | DIACRITICAL MARKS R Noun Report Error! | اعراب یا ایسی علامتیں جن سے حرفوں کا تلفظ وغیرہ ہوسکے ۔ |
| 10120 | DIACRITICALLY R Adverb Report Error! | امتیازی نشان کے لحاظ سے۔ |