| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3086 | DECA DURABOLIN R Noun Report Error! | وہ دوا جو کینسر کے خلیوں کے ایسٹروجن نامی ہارمون کے جذب کرنے کو کم کرتی ہے ۔ اسے پٹھوں کے ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے ۔ |
| 3087 | DECA-CARBON R Adjective Report Error! | آبدار کاربن کے مرکبات جس میں کاربن کے دس سالے ہوتے ہے ۔ |
| 3088 | DECA-CERA R Noun Report Error! | دس بازووں والا سر پایہ ۔ |
| 3089 | deca-durabolin R Phrase Report Error! | ڈیکاڈیوروبولن : تالیفی اینڈروجن ۔ یہ دوائی ٹیکے کے ذریعے دی جاتی ہے ۔ |
| 3090 | DECACHORD R Adjective Report Error! | دہ تارہ ۔ |