| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9816 | dew point the temperature at which a sample pf air becomes saturated with water vapour R Phrase Report Error! | نقطہ شبنم ، وہ درجہ حرارت جس پر ہوا میں موجود آبی بخار ہوا کو سیر کرتا ہے اور تکثیف شروع ہو جاتی ہے یعنی شبنم یا اوس بننے لگتی ہے ۔ |
| 9817 | DEW WORM R Noun Report Error! | شبنمی کیچوا۔ وہ لمبا رینگنے والا کیچوا جسے تحریصی چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ |
| 9818 | DEW-BERRY R Noun Report Error! | بلیک بیری کی ایک قسم ۔ |
| 9819 | DEW-BIT R Noun Report Error! | ناشتہ سے قبل کا ہلکا ناشتہ ۔ لقمۃ الصباح ۔ |
| 9820 | DEW-CLAW R Noun Report Error! | ( بعض ہرنوں یا کتوں کے پاوں میں ) ناخن جو اچھی طرح ابھرانہ ہو ۔ |