| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16926 | DIVIDEND COVER R Adjective Report Error! | اگر جاری شدہ سرمایہ پر کمپنی ۲۰فیصد نفع کماتی ہے تو حصے داروں میں ۵ فیصد کے حساب سے چار دفعہ منافع تقسیم کرتی ہے ۔ |
| 16927 | DIVIDEND MANADATE R
Report Error! | کسی کمپنی کے ممبر کا کمپنی کے نام حکم یا ہدایت کہ اس کے حصے کا نفع فلاں پارٹی کو دے دیا جائے ۔ |
| 16928 | DIVIDEND MANDATE R Adjective Report Error! | کمپنی کو منافع بینک کو ادا کرنے کا حکم ۔ |
| 16929 | DIVIDEND MANDATE R
Report Error! | عدالت کا حکم کہ منافع ادا کیا جائے ۔ |
| 16930 | DIVIDEND ON R
Report Error! | بشمول منافع کی اگلی ادائیگی ۔ |