| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9886 | DEXTRAN R Noun Report Error! | خون کے پلازما کے نعم البدل کے طور پر استعمال ہونے والی شے ۔ |
| 9887 | dextran R Phrase Report Error! | ڈکسٹران : خونی پلازما جو شربت پر مخصوص جرثومہ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صدمہ کی صورت میں چھ تا دس فیصد محلول استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 9888 | DEXTRANASE R Noun Report Error! | ایک خامرہ جو آنتوں میں خَرابی کا باعَث بَنتا ہے |
| 9889 | DEXTRANASE R Noun Report Error! | وہ اینزائم جو شکر سے ڈیکسٹران کی تیاری کو روکتا ہے ۔ |
| 9890 | dextranase R Phrase Report Error! | ڈکسٹراینز : ایک خامرہ جو دانتوں کی خرابی کا باعث ہے ۔ |