| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13601 | disappeared almost immediately through illness or some other cause. R Phrase Report Error! | بیماری یا کسی دوسری وجہ سے تقریبا فورا غائب ہو گئے۔ |
| 13602 | DISAPPEARER R Noun Report Error! | غائب ہو جانے والا ۔ نظر سے اوجھل ہو جانے والا ۔ گم ہو جانے والا ۔ |
| 13603 | DISAPPEARING , DIFFERENCES , METHOD R Adjective Report Error! | طریقہ اختفاء تفاوت ۔ طریقہ دہلیز کا ایک متبادل طریقہ جس میں دو مختلف شدت کے مہیجات پیش کئےجاتے ہیں اور ایک مہیج کی شرت کو اس حد تک بڑھایا جاتا ہے کہ دونو ں کا اختلاف ختم ہو جائے |
| 13604 | DISAPPEARING BED R Noun Report Error! | چھپایا جاسکنے والا پلنگ ۔ |
| 13605 | DISAPPEARING CARRIAGE R Noun Report Error! | توپ گاڑی جو گولہ باری کے وقت اٹھائی جاتی ہے اور توپ داغی جانے کے بعد خود بخود نیچے ہو جاتی ہے ۔ |