| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2971 | DEBRIS AVALANCHE R Noun Report Error! | برف شاری ملبے ۔ |
| 2972 | DEBRIS CONE R Noun Report Error! | گلیشیر پر برف کا تودہ جو پتھر کے ٹکڑوں کی وجہ سے پگھلنے سے محفوظ رہے ۔ |
| 2973 | DEBRIS FALL R Noun Report Error! | ( جفرافیہ ) ملبہ شار ۔ |
| 2974 | DEBRIS GLACIER R Noun Report Error! | بڑے اور اونچے گلیشیر کے گرے ہوئے ٹکڑوں سے بنا ہوا گلیشیر ۔ |
| 2975 | DEBRISAN R Noun Report Error! | اس دوا کا تجارتی نام جو زخم سے پیپ اور جراثیم خارج کرتی ہے مگر خلیوں کو خشک نہیں کرتی ۔ |