| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2526 | DEAN & STARK METHOD R
Report Error! | ڈین وسٹارک کا طریقہ ۔ تیل یا دوسرے مائعات میں پانی کی مقدار کا تخمینہ لگانے کا طریقہ کار ۔ |
| 2527 | DEAN OF FACULTY R Noun Report Error! | اسکاچستان میں مجلس و کلا کا صدر ۔ |
| 2528 | DEAN OF GUILD R Noun Report Error! | اسکاچستان کے شاہی شہر کی انجمن تجار کا صدر ۔ |
| 2529 | DEAN OF PECULIARS R Noun Report Error! | ایسے کلیسائی حلقے کا منتظم جو کسی اسقف کے ماتحت نہ ہو ۔ |
| 2530 | DEAN OF THE ARCHES R Noun Report Error! | کلیسائی عدالت مرافعہ کا غیر پادری جج ۔ |